بریکنگ نیوز
قرآن و حدیث

آقا کریم ﷺ کے فرمان کا مفہوم

Aljazeera News 30 اپریل 2026 2
آقا کریم ﷺ کے فرمان کا مفہوم - الجزیرہ نیوز
🌹 آقا کریم ﷺ کے فرمان کا مفہوم:🌹 اللہ عز و جل جنت میں ایک نیک آدمی کے درجے کو بلند کرتا ہے تو وہ پوچھتا ہے کہ اے میرے رب! یہ درجہ مجھے کیسے ملا؟ اللہ تعالٰی فرماتا ہے کہ تیرے حق میں تیری اولاد کے استغفار کی برکت ہے۔ (مسند احمد📖) 🌹🌹🌹🌹🌹 یا اللہ تعالٰی ہمیں آقا کریم ﷺ کے صدقے میں مقامِ حُضُوری عطا فرما۔ آمین، روزانہ چند منٹ پنجتن پاک والا مراقبہ لازمی کیا کریں اس میسج کو پوری دنیا کے تمام مسلمانوں تک پہنچائیں
Aljazeera News مزید خبریں →