بریکنگ نیوز
قرآن و حدیث

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

Aljazeera News 28 اپریل 2026 5 بریکنگ نیوز
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا - الجزیرہ نیوز
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب کوئی قوم عہد توڑتی ہے تو ان میں قتل عام ہوجاتا ہے، جب کسی قوم میں فحاشی عام ہوجاتی ہے تو اللہ تعالٰی ان پر موت کو مسلط کردیتا ہے اور جب کوئی قوم زکوٰۃ کی ادائیگی روک لیتی ہے تو اللہ تعالٰی ان سے بارش روک لیتا ہے۔ (السلسلۃ الصحیحۃ، ۱۷۸۳) اب سے روزانہ الجزیرہ نیوز کے ساتھ
Aljazeera News مزید خبریں →